کرم گستری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مہربانی، عنایت، فیض عام۔ "حضور نے بطور رعایا پروری اور کرم گستری چائے پر مدعو فرمایا تھا۔"

اشتقاق

عربی زبان سے اسم مشتق 'کرم' کے بعد فارسی مصدر 'گستردن' سے مشتق صیغہ امر 'گستر' بطور لاحقہ فاعلی لگا کر اس کے بعد 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٤ء کو "دیوانِ دل" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مہربانی، عنایت، فیض عام۔ "حضور نے بطور رعایا پروری اور کرم گستری چائے پر مدعو فرمایا تھا۔"

جنس: مؤنث